Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وباء سے بچاؤ کے لئے این سی او سی کے بڑے فیصلے

Now Reading:

عالمی وباء سے بچاؤ کے لئے این سی او سی کے بڑے فیصلے
کرسمس

عالمی وباء سے بچاؤ کے لئے این سی او سی کی جانب سے اہم اور بڑے فیصلے کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے کئے جانے والے اہم فیصلوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے نئی حکمت عملی کا نفاذ کیا جانا شامل ہے۔

ملک بھر میں احتیاطی تدابیر کے دوسرے مرحلے کے کل سے نفاذ کا فیصلہ  کیا گیا ہے جس کے مطابق سرکاری و نجی دفاتر میں 50 فیصد عملہ کام کرے گا جبکہ 50 فیصد عملہ کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

این سی او سی کے فیصلوں کے مطابق اِن ڈور شادی کے فنکشنز پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ آوٹ دور شادیوں میں 1000 سے زائد افراد کی شرکت ممنوع ہوگی۔

این سی او سی کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور ملتان زیادہ متاثرہ شہروں میں شامل ہیں جبکہ حیدر آباد، گلگت، مظفرآباد، میر پور،  پشاور اور کوئیٹہ میں بھی حکمت عملی کا اطلاق ہوگا۔

Advertisement

ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے نئی حکمت عملی کا نفاذ کیا جائے گا جس کے لئے این سی او سی کا کہنا ہے کہ حکمت عملی کے تحت گلگت بلتستان ماڈل کو اپنایا جائے گا۔

این سی او سی کی جانب سے احتیاطی تدابیر کے دوسرے مرحلے کا نفاذ 31جنوری 2021 تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر