وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کویتی ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلامی تعاون تنظیم کے 47واں وزارتی کونسل اجلاس جے موقع پر شاہ محمود قریشی نے کویتی ہم منصب شیخ ڈاکٹر احمد الصباح سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات، کورونا وبائی چیلنج، مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
AdvertisementFM @SMQureshiPTI had a meeting with 🇰🇼 FM Dr. Ahmad Nasser Al Mohammed Al Sabah on sidelines of #OIC47CFMNiamey.
Exchanged views on bilateral ties, #COVIDー19, HR situation in #IIOJK & regional security.
FM thanked 🇰🇼 for its consistent support on J&K dispute.@MOFAKuwait pic.twitter.com/Ut8WLsRD4l
— Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) November 28, 2020
انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان، کویت کے ساتھ مضبوط معاشی شراکت داری چاہتے ہے۔
دونوں وزرائے خارجہ کا زراعت، غذائی سلامتی سمیت مختلف شعبوں میں باہمی اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیاوزیر خارجہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی مخدوش صورتحال سے کویتی ہم منصب کو آگاہ کیا۔
جس پر کویتی وزیر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے کویت کا موقف واضح ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
