Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میر شکیل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

Now Reading:

میر شکیل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ
میڈیا فرعون

وفاقی حکومت  نے جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کا نام ای سی ایل  میں ڈالنے کا فیصلہ  کرلیا۔

ذرائع کے مطابق  وفاقی کابینہ نے جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل  الرحمان کا نام ای سی ایل  میں ڈالنے کی منظوری  دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دی ۔ نیب کی سفارش پر وفاقی کابینہ نے میر شکیل کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری دی ۔

وزارت داخلہ نے سمری منظوری  کے لیے وفاقی کابینہ کو بھجوائی تھی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سانحہ 9 مئی: پنجاب اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
آج وزیراعظم کابینہ کے فورم سے سانحہ 9 مئی پر حکومتی پالیسی کا اعلان کرینگے
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
9 مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، صدر آصف زرداری
9 مئی محض تاریخ کا سیاہ دن نہیں، دوسوچوں کوالگ الگ کردینے والا دن ہے، وزیراعظم
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر