
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عامر خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر کے کارکنان اور عوام سے دعائے صحت کی درخواست کی ہے۔
عاضح رہے کہ عامر خان ایم کیو ایم پاکستان میں سینئر ڈپٹی کنوینئر کا عہدہ رکھتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement