جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو کس نے اختیار دیا ہے کہ یہ آئین کے خلاف ورزی کریں۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا ٹاک کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ شو آف ہینڈ کرانا آئین کی خلاف ورزی ہے اور حکومت نے اس کے لئے فیصلہ کر کے آئین کے خلاف ورزی کی ہے۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ آئین کی تبدیلی کا اختیار نہیں رکھتی لیکن ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پوری کابینہ جاہل ہے اور یہ تمام اختیارات الیکشن کمیشن کے ہیں جس کو یہ استعمال کر رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ نا اہل حکمران ملک کا تحفظ نہیں کر سکتے جبکہعوام ک بھر پور جزبہ ہے اس وقت جو حکومت سے چھٹکارا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News