Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏کل شریفوں کے راج کا آخری دن تھا، شہباز گل

Now Reading:

‏کل شریفوں کے راج کا آخری دن تھا، شہباز گل
شہباز گل

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ‏کل شریفوں کےراج کا آخری دن تھا اور کل وہ سحر ٹوٹ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ‏کل لاہور میں شریفوں کی داستان دفن ہوگئی ہے اور ‏جس طرح مریم صفدر نے تباہی کی اس لئے پی ٹی آئی کو اب کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اپنے چیئرمین سے پوچھیں وہ کن کاموں میں لگ گئے ہیں، کیا وہ پیپلز پارٹی میں ہی ہیں یا ن لیگ میں وائس چیئرمین بن گئے ہیں؟

بعدازاں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم لاہور کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں کہ انہوں نے پی ڈی ایم کے جلسے کو مسترد کیا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہوریوں نے جلسے کو ناکام کر کے بتایا ہے کہ وہ کس کے ساتھ ہیں تاہم پی ڈی ایم جو لوگوں کو حکومت کے مخالف کرنا چاہتے ہیں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ یہ وفاق کے خلاف بات کرتے ہیں ان کا کام ہی یہ ہے اور کل کا جلسہ یہی وجہ تھی کہ ناکام ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر