Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان میں پی ڈی ایم جلسے کی ایف آئی آر درج

Now Reading:

ملتان میں پی ڈی ایم جلسے کی ایف آئی آر درج

ملتان میں گھںٹہ گھر چوک پر جلسہ کرنے پر پی ڈی ایم رہنماؤں کیخلاف تھانہ پرانی کوتوالی میں مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں 16 ایم پی او ،ساونڈ ایکٹ اور کرونا کی خلاف ورزی کی دفعات شامل کی گئی ہین جبکہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جلسہ میں اشتعال انگیز تقاریر، نعرے بازی، ساونڈ کا استعمال کیا اور جلسہ منتظمین نے آتش بازی اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی بھی کی ہے۔

مقدمہ میں پیپلز پارٹی کے 16، مسلم لیگ ن 22 اور جے یو آئی کے 14 افراد نامزد کئے گئے ہیں جبکہ تین ہزار نامعلوم افراد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

یوسف رضا گیلانی کے تین بیٹے عبدالقادر گیلانی، موسی گیلانی اور علی حیدر گیلانی، پیپلز پارٹی کے ملک ارشد راں، عثمان بھٹی، خواجہ رضوان ، عبداللہ مڑل، راو ساجد مقدمہ میں نامزد کئے گئے ہیں۔

علاہ ازیں لیگی ایم این اے عبدالرحمان کانجو ایم این اے، ضلعی صدر مسلم لیگ بلال بٹ، رانا شاہدالحسن، جمیعت علماء اسلام ف کے ضلعی امیر مولانا ایاز الحق قاسمی، عبدالحمید توحیدی ، جمشید اجمل و دیگر شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر