Advertisement
Advertisement
Advertisement

صوبائی حکومتوں کی کاکردگی میں سندھ کا سب سے برا حال، سروے رپورٹ

Now Reading:

صوبائی حکومتوں کی کاکردگی میں سندھ کا سب سے برا حال، سروے رپورٹ

صوبائی حکومتوں کی کاکردگی سے متعلق کیے گئےسروے میں عوام نے سندھ حکومت کی کارکردگی کو سب سے ناکام قرار دے دیا۔

عوامی رائے کے ایک نجی تحقیقاتی ادارے (پلس کنسلٹنٹ) نے صوبائی حکومتوں کی کاکردگی سے متعلق نئی سروے رپورٹ جاری کردی۔

پلس کنسلٹنٹ  کے صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر 2 ہزار سے زائد افراد کی آراء پر مبنی  سروے رپورٹ کے مطابق   60 فیصد افراد سندھ سرکار سے ناراض تو 19 فیصد خوش نظر آئے۔

خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کو51 فیصد افراد نے بُرا کہا جبکہ 41 فیصد لوگوں نے اچھا قرار دیا ۔

وزیر اعظم کے پسندیدہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی حکومت پر 47 فیصد افراد نے تنقید کی جبکہ 34 فیصد نے ان کی کارکردگی کو پسند کیا۔

Advertisement

بلوچستان حکومت 37 فیصد افراد کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی اور 35فیصد عوام نے اسے ناکام قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر