Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ نے عالمی وبا کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ نے بالآخر عالمی وبا کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے اور ان کا ٹیسٹ منفی آگیا۔

تفصیلات کے مطابق ہے وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ  17روز تک کورونا میں مبتلا رہے تاہم انھوں نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی اور کورونا نیگیٹو آنے پر  تشکر کا اظہار کیا ۔

واضح رہےکہ وزیر اعلیٰ سندھ کا پچھلے ماہ 16 نومبر کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور وہ کئی روز تک وائرس میں مبتلا رہے۔

مزید پڑھیں

مراد علی شاہ عالمی وبا سے صحتیاب نہ ہوسکے، رپورٹ دوبارہ مثبت آگئی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی عالمی وبا کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
Next Article
Exit mobile version