Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا برطانیہ کے ساتھ فلائیٹ آپریشنز معطل کرنے پر غور

Now Reading:

پاکستان کا برطانیہ کے ساتھ فلائیٹ آپریشنز معطل کرنے پر غور

پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے برطانیہ کے ساتھ فلائیٹ آپریشنز معطل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق   برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی اقسام کے معاملے پر دنیا بھر میں ہلچل مچ گئی ہے ،متعدد ممالک نے برطانیہ سے اپنے فلائیٹ آپریشنز بند کر دئے ہیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی دفتر خارجہ بھی تمام صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے جس میں برطانیہ کے ساتھ فلائٹ آپریشن بند کرنے کا آپشن بھی شامل ہے ۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فلائٹ آپریشن بند کرنے سے متعلق فیصلہ جلد متوقع ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صورتحال کی نازکی کے سبب آئندہ چند روز میں برطانیہ کے ساتھ فلائیٹ  آپریشن  بند ہونے کی توقع ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ فی الوقت فرانس اور اسپین سمیت کئی یورپی ممالک برطانیہ سے فلائٹ شیڈیول معطل کر چکے ہیں جبکہ سعودی عرب اور بھارت سمیت متعدد ممالک نے پہلے ہی برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جی ٹو فریم ورک : امارتی کمپنی اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط
افغانستان سے اب دہشتگردی ہوئی تو بھاری قیمت چکانی پڑے گی ، خواجہ آصف
شکیل احمد درانی ڈی جی نیب کراچی تعینات
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر