Advertisement

لاہور جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہوگا

مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ 13 دسمبر کا جلسہ ہوگا اور یہ جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پارٹی کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  سیاسی رواداری ہمارے معاشرے کا خاصہ تھی، مگر عمران نیازی نے سیاسی رواداری کا جنازہ نکال دیا ہے۔

واضح رہےکہ ن لیگ پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ  شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کے لیے آئے تھے۔

والدہ کے انتقال کے باعث پیرول پر رہا کیے گئے  قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف  شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے وپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز آج پیرول ختم ہونے پر کوٹ لکھپت جیل واپس جائیں گے۔

دونوں لیگی رہنما 27 نومبر کو 4 بجے 5 روزہ پیرول پر رہا ہوئے تھے، پنجاب حکومت نے کل ان کی پیرول پر رہائی میں 24 گھنٹےکی توسیع کر دی تھی۔

Advertisement

مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا آج آخری دن

مسلم لیگی رہنما شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی...

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
پنجاب کے ہر ورکر کی صحت اورحفاظت کیلئے پرعزم ہوں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب کا غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی
دورہ سعودیہ کا دوسرا روز؛ وزیر اعظم آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے
پشاور: تحصیل کونسل کی چیئرمین کی خالی نشستوں پر پولنگ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version