Advertisement

پی ڈی ایم کی ہٹ دھرمی نے عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا

لاہور

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی ہٹ دھرمی نے عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کے سبب صورتحال بگڑ رہی ہے، ان حالات میں اجتماعات کرنا عوام سے دشمنی کے مترادف ہے۔

انھوں نے کہا کہ چوروں کے اس ٹولے کے دلو ں میں عوام کیلئے رتی بھر بھی درد نہیں ہے،اپوزیشن عناصر نے ثابت کیا ہے کہ ان کی سیاست کسی اصول یا نظریے کی بنیاد پر نہیں ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جلسوں کی وجہ سے کورونا کے پھیلاؤ میں بے پناہ ا ضافہ ہوا ہے، اپوزیشن کا غیر ذمہ دارانہ رویہ مایوس کن ہے، پی ڈی ایم کے عاقبت نااندیش عناصر نے پہلے کرپشن کا وائرس پھیلایا اور اب یہ کورونا وائرس پھیلانے کے ذمہ دار ہیں ، قوم اس ٹولے کے منفی بیانیہ کو رد کرچکے ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی انتشار کی سیاست دفن ہوچکی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

حکومت نے ٹیکسز کی بھرمار کردی، شوکت ترین

تحریک انصاف حکومت کے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے...

سابق وزیراعظم لاہور جلسے میں خطاب پر بضد

سابق وزیراعظم نوازشریف لاہور جلسے میں تقریرکرینگے یا نہیں ؟ پی ڈی...

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام، را کے 2 انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار
سعودی عرب سرمایہ کاری کی صورت میں پاکستان کے ساتھ ہم قدم ہے، وزیراعظم
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version