Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف عالم دین مفتی زر ولی خان انتقال کرگئے

Now Reading:

معروف عالم دین مفتی زر ولی خان انتقال کرگئے
فتی زرولی خان صاحب رحمہ اللہ کی نماز جنازہ انشاءاللہ کل بروز منگل بعد نماز ظہر جامعہ عربیہ احسن العلوم گلشن اقبال کراچی میں ادا کی جائیگی

معروف عالم دین شیخ التفسیر وحدیث ولی کامل مفتی زرولی خان انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مفتی زر ولی  خان انڈس اسپتال میں زیر علاج تھے۔

مفتی زر ولی احسان العلوم کے مہتمم اور شیخ الحدیث تھے۔

مفتی زر ولی کو گذشتہ روز طبیعت بگڑنے پر انڈس اسپتال لایا گیا تھا۔

مفتی زر ولی کے انتقال پر وفاق المدارس کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

Advertisement

ترجمان وفاق المدارس کا کہنا ہے کہ  مفتی زر ولی کے انتقال پر بہت افسوس ہوا ، اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر