Advertisement
Advertisement
Advertisement

اشتعال انگیز تقریر کرنے پر علی وزیر گرفتار

Now Reading:

اشتعال انگیز تقریر کرنے پر علی وزیر گرفتار
علی وزیر

کراچی میں اشتعال انگیز تقریر کرنے پر رکن قومی اسمبلی علی وزیر پشاور سے گرفتار کرلئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کی صوبہ خیبر پختونخواء میں کارروائی کے نتیجے میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

سی سی پی او پشاور کے مطابق قانونی تقاضے پورے کر کے ایم این اے علی وزیر کو سندھ پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

محکمہ داخلہ سندھ نے محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کو درخواست دی تھی، ایم این اےعلی وزیر کی گرفتاری 54 سی آر پی سی کے تحت کی گئی علی وزیر کے خلاف کراچی میں مقدمہ بھی درج ہے۔

مقدمہ 6 دسمبر کو الاصف اسکوائر کے قریب بغیر اجازت جلسہ کرنے پر درج کیا گیا تھا جبکہ مقدمے میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور 13 ساتھی ملزم نامزد ہیں۔

Advertisement

اس ضمن میں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کی منظوری کے بعد مقدمے میں مزید دفعات شامل کی گئیں ہیں جبکہ مقدمے میں ملک سے بغاوت اور غداری کی دفعات بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر