Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدالت نے اخبارات اور میگزین میں قرآنی آیات و احادیث شائع کرنے سے روک دیا

Now Reading:

عدالت نے اخبارات اور میگزین میں قرآنی آیات و احادیث شائع کرنے سے روک دیا

بلوچستان ہائیکورٹ نے اخبارات اور میگزین میں قرآنی آیات  واحادیث شائع کرنے سے روک دیا۔

 تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ  میں ایڈووکیٹ سید نذیر آغا کے توسط سے  دائر کردہ ناصر شفقت مری کی آئینی درخواست پر  چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس حمید بلوچ نے سماعت کی۔

عدالت نے سی پی نمبر 1102/2019کے تحت ناصر شفقت مری کی آئینی درخواست پر تاریخی فیصلہ  جاری کردیا۔

عدالت نے فیصلے میں ڈی جی پی آر کو ہدایات جاری  کیں کہ تمام اخبارات اور میگزین مالکان کو نوٹس جاری کریں کہ اخبارات اور میگزین میں قرآن مجید کی آیات اور احادیث شریف شائع نہ کی جائیں۔

فیصلے میں کہا گیا  کہ اکثر اوقات مقدس قرآنی آیات کی بے حرمتی کا خدشہ رہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر