
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ گڈگورننس ،شفافیت اور عوام کو سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت مواصلات میں ٹیکنالوجی کو ترقی دے کر شفافیت کو یقینی بنا رہے ہیں۔
مراد سعید نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے عوام کو سہولت کیساتھ محاصل میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مسافروں کی سہولت کیلئے ہمسفر ایپ متعارف کروائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News