Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹ الیکشن قبل ازوقت کرانے کا اعلان کرنا گھبراہٹ ہے، بلاول بھٹو

Now Reading:

سینیٹ الیکشن قبل ازوقت کرانے کا اعلان کرنا گھبراہٹ ہے، بلاول بھٹو
Bilawl Bhutto warns Government on th upcoming gathering of PDM

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکوممت کی جانب سے سینیٹ الیکشن قبل ازوقت کرانےکااعلان کرناگھبراہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفگتو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جانتی ہےانہیں سینیٹ میں اکثریت نہیں مل سکتی ہے کیونکہحکومت کےارکان اسمبلی اسکےساتھ نہیں کھڑے ہیں۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہےسینیٹ الیکشن دھاندلی سےجیت لیں لیکن ہم جمہوریت کونقصان نہیں پہنچنےدیں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان نےاستعفیٰ نہ دیاتودمادم مست قلندر ہوگا، اس کے علاوہ 31دسمبرتک قیادت کےپاس استعفےجمع کروادیں گے۔

انہوں نے واضح کیا ہے کہ حکومت کے خلاف اگر سندھ حکومت کی قربانی دینا پڑے تو تیار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر