Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی کا فیصلہ

Now Reading:

بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی کا فیصلہ

بھارتی سفارتی حکام کو دفتر خارجہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق  بھارت کے ناظم الامور یا سینئر سفارت کار کو آج دفتر خارجہ طلب کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ڈی جی جنوبی ایشیاء بھارتی سفارت کاروں سے ملیں گے۔ بھارتی سفارت کاروں سے کھوئی رٹہ سیکٹر میں گذشتہ روز بھارتی قابض افواج کی بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری پر احتجاج ریکارڈ کرایا جاہے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی سفارت کاروں کو ایک احتجاجی مراسلہ بھی حوالے کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ  گذشتہ روز کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری میں 2 پاکستانی فوجی شہید  ہوئے تھے۔ جوابی کارروائی میں دو بھارتی فوجی بھی جہنم رسید ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر