کراچی میں سپرہائی وے پر چینی باشندے کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں سپرہائی وے جمالی پل کے قریب چینی باشندے کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ۔
فائرنگ کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے فائرنگ کے نتیجے میں چینی باشندہ اور ان کا گاڈر محفوظ رہے ہیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دو حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
