Advertisement
Advertisement
Advertisement

وکلاء اور ججز کے درمیان تمام معاملات کو حل کریں گے، چیف جسٹس

Now Reading:

وکلاء اور ججز کے درمیان تمام معاملات کو حل کریں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ وکلاء اور ججز کے درمیان تمام معاملات کو حل کریں گے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا پنجاب بار کونسل توسیعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  پنجاب بار کونسل کے جانے والے ممبران کو توسیعی منصوبے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ  وکلاء اور ججز کے درمیان تمام معاملات کو حل کریں گے۔ وکلاء اور ججز کے درمیان جو پہلے دیوار ہوا کرتی تھی اسے ہم نے کافی حد تک مسمار کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  وکلاء اور ججز کے معاملے پر کوئی ایشوز ہوتے ہیں تو بار اور بینچ سے مل کر معاملے حل  کیے جاتے ہیں۔ ججز تعیناتی کے معاملے پر کوشش کی ہے وکلاء کو زیادہ سے زیادہ ججز  بطور تعینات کیا جائے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ  وکلاء جورسپوڈنس نئے قانون لے کر آئیں ہم اس کی تشریح کریں  گےاور سپریم کورٹ کا کام بھی یہی ہے۔

Advertisement

جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ  وکلاء کو کسی بھی طرح سے پر تشدد ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔میں بھی کسی زمانے میں بڑی گرم طبیعت کا وکیل ہوا کرتا تھا۔نئے وکلاء میں تھوڑی گرمی ہوتی ہے اور وہ کہتے ہیں کہ جج صاحب انہیں کام نہیں کرنے دیتے۔

انہوں نے  کہا کہ  وکلاء اور ججز میں کوئی تفرقہ نہیں ہے، ہم جمہوری اقدار کے تحت آگے بڑھیں گے۔ہم زیادہ سے زیادہ جمہوری اقدار اپنے سسٹم میں لائیں گے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر