Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو زرداری کا مریم نواز کو ٹیلیفون

Now Reading:

بلاول بھٹو زرداری کا مریم نواز کو ٹیلیفون

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیٸرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے دوران ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

رابطے کے دوران دونوں رہنماٶں نے پی ڈی ایم کے کامیاب جلسوں کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار حکومت سمیت مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

رہنماؤں کی جانب سے پی ڈی ایم کے سرکردہ رہنماٶں نے سینیٹ کے آٸندہ انتخابات کے متعلق حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

رہنماٶں کے دمیان اتفاق کیا گیا ہے کہ سینیٹ میں کسی کو ایسے غیر آٸینی ہتھکنڈے دہرانے نہیں دیں گے۔

علاوہ ازیں بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے جلسے میں شرکت کی دعوت بھی دیہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر