Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا پی اے ایف آپریشنل بیس کا دورہ

Now Reading:

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا پی اے ایف آپریشنل بیس کا دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا  نے پی اےایف آپریشنل بیس کا دورہ کیا ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق   جنرل ندیم رضا کا ائیربیس پہنچنےپرسربراہ پاک فضائیہ مجاہدانور خان نے استقبال کیا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے پاک چائینہ مشترکہ فضائی مشقیں شاہین9 دیکھیں۔

جنرل ندیم رضا نے کہا کہ مشترکہ مشقوں سےدونوں ممالک کی فضائیہ  باہمی تجربات سے استفادہ کررہی ہیں۔

Advertisement

جنرل ندیم رضا نے فضائیہ کےاہلکاروں کی پیشہ وارنہ صلاحیتوں اور عزم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ  ان مشقوں سےدونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات سے مزید تقویت ملےگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ مشقیں مسلح افواج کے مابین تعاون کو فروغ دیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر