Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن جماعتوں کی سیاست ختم ہو چکی ہے، شیخ رشید

Now Reading:

اپوزیشن جماعتوں کی سیاست ختم ہو چکی ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی سیاست ختم ہو چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عالمی دنیا میں بہت سے بحران چل رہے ہیں، ساری دنیا میں تبدیلی آرہی ہے۔

شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت میں بھی کسان احتجاجی تحریک پر ہیں اور امریکہ، چین، عرب ممالک میں بھی تبدیلی آرہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ لاہور پشاور ملتان کے جلسوں سے عمران خان نہیں جا رہا  ہے بلکہ عمران خان کی حکومت یہیں ہے کہیں نہیں جا رہی ۔

اپنی پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا ہے کہ چمن ایکسپریس کو پرائیویٹ پارٹی کو دینے جا رہے ہیں اور چمن سے اسپین بولدک ساڑھے گیارہ کلو میٹر ٹریک بیچھا رہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ گریڈ 1سے 4 تک کے تمام پنشنرز کے واجبات ادا کر دیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر