Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیو کراچی، فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Now Reading:

نیو کراچی، فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

نیو کراچی  میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق  جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق نیو کراچی صباءسینماء  کے قریب فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے چھت گرگئی جس کے ملبے تلے کئی لوگوں کے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ جاۓ وقوع سے شدید زخمیوں کو نکال کر عباسی شہید اسپتال روانہ کردیا ہے۔

 ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ  رینجرز کے جوان جائے حادثہ پر پہنچ کر  ریسکیو ٹیموں کے ساتھ امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

دوسری جانب عباسی شہید اسپتال کی ڈائریکٹر    ڈاکٹر سلمیٰ کوثر  کہنا ہے کہ اب تک 10 زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال لایا گیا  ہے جن میں سے 2 کی ہلاکت ہوگئی ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ   8 زخمی اس وقت عباسی شہید اسپتال میں موجود ہیں جن میں سے  3 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ  مزید زخمی افراد کواسپتال لایا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر