
وفاقی حکومت کا نئے چیئرمین نیب کیلئے 2 اہم شخصیات کے ناموں پر غور
سندھ پولیس میں کرپشن کے انکشاف پر نیب کی جانب سے انکوائری کا آغاز کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس میں مبینہ کرپشن پر نیب نے فائل کھول دی گئی ہے جس کے بعد باقاعدہ انکوائری شروع کردی گئی ہے۔
نیب کراچی نے اے آئی جی ویلفئیر سے دو ہزار بارہ سے دو ہزار سولہ تک کا مکمل ریکارڈ مانگ لیا ہے۔
ضلعی سطح پر شہید پولیس افسران کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے شہدا کے ورثا کو معاوضے دینے والی اسکروٹنی کمیٹی کے اجلاس کی تفصیلات بھی طلب کرلی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News