الیکشن کمیشن آف پاکستان نےصوبہ سندھ اور بلوچستان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 16 فروری کو ہوگی۔
22 فروری کو ریٹرننگ افسر پبلک نوٹس جاری کرے گا۔
23 سے 26 فروری تک کا غذات نامزدگی حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 43 اور پی ایس 88 میں ضمنی انتخاب ہوگا جبکہ بلوچستان کے حلقہ پی بی 20 میں ضمنی انتخاب ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
