
عید الفطر
رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔
اس ضمن میں رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق یکم جمادی الاول جمعرات 17 دسمبر کو ہو گی۔
یاد رہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت منعقد کیا گیا تھا۔
اجلاس جمادی الاول کا چاند دیکھنے کے لئے منعقد کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement