
عالمی ادارہ صحت اور وڑلڈ اکنامک فورم پر پاکستان کی تعریف کی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی جانب سے ایک ٹوئٹ پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ دنیا کی معیشت کورونا کے باعث سکڑ رہی ہے لیکن پاکستان میں مثبت گروتھ ہے۔
عالمی ادارہ صحت اور وڑلڈ اکنامک فورم پاکستان کی تعریف کر رہے ہیں اور خارجی معاملات میں بھی پاکستان کا مقام پہلے سے نمایاں بہتر ہے۔
کچھ لوگ ملک کو واپس اداروں سے جنگ اور کرپشن کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔ انھیں حسبِ روایت مایوسی ہو گی۔
Advertisement— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) December 19, 2020
انہوں نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ آج عالمی ادارے ہماری معیشت کو اپ گریڈ کر چکے ہیں تاہم خارجی معاملات میں بھی پاکستان کا مقام پہلے سے نمایاں بہتر ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News