Advertisement
Advertisement
Advertisement

ان کو اقتدار واپس مل جائے تو بیماریاں ختم ہوجائیں گی، فیصل واوڈا

Now Reading:

ان کو اقتدار واپس مل جائے تو بیماریاں ختم ہوجائیں گی، فیصل واوڈا
فیصل واوڈا

وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ ن لیگ کو اگر اقتدار واپس مل جائے تو سب بیماریاں آج ختم ہوجائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا  نے کہا ہے کہ آج نواز شریف عالمی طور پر چور ثابت ہوگیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ ‏مبارک مجرم مریم نواز آج اسحاق ڈار کی بدولت تمہارا باپ نوازشریف عالمی طور پہ بھی چور ثابت ہو گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا تم سب کی قسمت میں جیل جلاوطنی اور ذلت ہے اور بس ان کو اقتدار واپس دے دو تو سب بیماریاں ختم !!

یاد رہے کہ اس سے قبل اسحاق ڈار سے ایک انٹرویو لیا گیا ہے۔

انٹرویو میں میزبان کی جانب سے سخت سوالات کئے گئے جن کے جواب میں اسحاق ڈار کو خاموشی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

انٹرویو کے دوران اینکر نے آئینہ دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف بھی آپ کی طرح میڈیکل گراؤنڈپر لندن میں ہیں تاہم حقیقت تو یہ ہی کہ نواز شریف سزا یا فتہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر