
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے شیخ رشید کو مشیر داخلہ کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد کے لئے ٹیلی فون کیا گیا ہے۔
رابطے کے دوران ڈاکٹر عارف علوی نے شیخ رشید کو وزیر داخلہ بننے پر مبارکباد پیش کی اور کہا ہے کہ امید ہے آپ وزارت داخلہ احسن طریقے سے چلائیں گے۔
انہوں نے کہا ہے کہ آپ جیسا دور اندیش سیاستدان وزارت داخلہ بہتر طور پر چلا سکتا ہے اور امید ہے بطور وزیر داخلہ آپ کی تقرری سے معاملات بہتر ہونگے۔
اسکے علاوہ وفاقی وزراء کی جانب سے بھی شیخ رشیدکو مبارکباد کے ٹیلی فون کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News