
آواران میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 مشتبہ افراد ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق آواران کےعلاقے کیل کور میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرقانون نافذ کرنے والے ادارے نے سرچ آپریشن کیا۔
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کےتبادلے کےدوران سات مشتبہ افراد ہلاک ہوگئے۔
لیویز حکام کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک افراد کی لاشیں سول اسپتال آواران منتقل کردی گئی ہیں جن کی شناخت کاعمل جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News