Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم جلسہ، وفاقی وزیر کا پیغام

Now Reading:

پی ڈی ایم جلسہ، وفاقی وزیر کا پیغام

پی ڈی ایم جلسے پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام کی جانب سے اپوزیشن کا بیانیہ مسترد کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے کئے جانے والے جلسے ناکام ہوگئے ہیں اور اب اس کارواں کی منزل سیاسی خودکشی لگتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے اپنے سیاسی ساتھیوں سے انتقام لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ لاہور میں واقع تاریخی مقام مینار پاکستان پر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کی جانب سے 13 دسمبر کو جلسے کا اعلان کیا گیا ہے جس سے متعلق صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ  کیا گیا ہے کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، جلسہ کرنے پر پی ڈی ایم کے تمام رہنمائوں کے خلاف مقدمات درج کیا جائے گا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر