
اب پاکستان بھر میں فلائٹ کے ذریعے میت کی منتقلی کی سہولت مفت فراہم کی جائیگی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نئی نجی اایئر لائن ایئر سیال کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ میت کی مفت منتقلی کی جائےگی۔
چیئرمین ایئرسیال فضل جیلانی کا کہنا ہے کہ جہاں بھی ایئر سیال کی فلائٹ جائے گی میت کی منتقلی مفت کرینگے تاہم میت کے ہمراہ سفر کرنے والوں سے بھی سفر کے چارجز نہیں لئے جائینگے۔
فضل جیلانی نے کہا ہے کہ میت کی مفت منتقلی کا کام فی سبیل اللہ کرینگے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News