
سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی دراخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابقسپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی دراخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی ہے۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 8 دسمبر کو سماعت کرے گا۔
اس سے قبل لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی۔
واضح رہے کہ گذشتہ ماہ لاہور کی احتساب عدالت کی جانب سے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کر دی گئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News