Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگردی میں ملوث ہے، شبلی فراز

Now Reading:

بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگردی میں ملوث ہے، شبلی فراز
Shibli Faraz requests to raise voice for the rights of Kashmirs

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگردی میں ملوث ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں   وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز  کا کہنا تھا کہ  ‏بھارت مقبوضہ خطے میں غیر قانونی طور پرآبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے مذموم ہتھکنڈےاختیار کر رہا ہے۔

Advertisement

شبلی فراز نے کہا کہ بھارت طویل عرصے سے پاکستان کے خلاف عالمی سطح پرجھوٹ کا کارخانہ چلا رہا ہے اور  پاکستان کے خلاف دہشتگردی میں  بھی ملوث ہے۔

انہوں نے  یورپی یونین،عالمی برادری اوراقوام متحدہ  سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کے ان اقدامات  کا نوٹس لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر