
وزیراعظم عمران خان کل جنرل اسمبلی کے اکتیسویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔
جنرل اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کا خطاب پاکستانی وقت کے مطابق صبح تین بجے دکھایا جائے گا۔
Prime Minister @ImranKhanPTI will address a Special Session of the United Nations General Assembly in Response to the COVID-19 Pandemic at 3 AM PST, December 4th 2020.#UNGASS pic.twitter.com/XUsSEHj5F5
— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) December 3, 2020
یاد رہے کہ یہ خصوصی اجلاس اکنامک سوشل کونسل اور جنرل اسمبلی مشترکہ طور پہ کر رہی ہیں،اکنامک سوشل کونسل اقوام متحدہ کا زیلی ادارہ ہے جس کے سربراہ سفیر ڈاکٹر منیر اکرم ہیں۔
کووڈ کے بعد تیسری دنیا کے ممالک کی معاشی حالت اور اس اثرات کے حوالے سے اہم اجلاس ہے جس میں ترقی یافتہ ملکوں پتہ زور دیا جائے گا کہ وہ ان ممالک کے زمہ قرضہ جات کی معافی یا توسیع کا اعلان کیا جائے گا۔
عالمی مالیاتی اداروں سے کرونا ویکسین اور دیگر شعبوں میں مالی تعاون کی درخواست بھی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News