Advertisement
Advertisement
Advertisement

کم عمر گھریلو ملازمہ ظلم کا شکار

Now Reading:

کم عمر گھریلو ملازمہ ظلم کا شکار

فیصل آباد میں بارہ سالہ گھریلو ملازمہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کا کا تعلق ساہیوال سے بتایا جارہا ہے۔

اس ضمن میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فیصل آباد کی ایڈن ویلی سوسائٹی میں بڑے گھروں کی غریب ملازمہ  پر سرعام سب کے سامنے تشدد کیا جاتا رہا ہے۔

غصے میں ایک شخص اور عورت نے نے بچی پر تھپڑ مار کر نےجا تشدد کیا اور  بچی کو بالوں سے پکڑکر زمین پر گھسیٹا
اسے لاتیں مارتی رہی ہیں۔

پولیس نے تشدد کے الزام میں رانا منیر اور اس کی اہلیہ ثمینہ منیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور رانا منیر کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔

Advertisement

وزیراعلٰی پنجاب نے بچی پر تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے تاہم اس حوالے سے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور کہا ہے کہ بچی کے ساتھ ایسا سلوک قبول نہیں کیا جائیگا۔

تاہم آئی جی پنجاب نے بھی بچی پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کا حکم بھی دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر