
وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ہماری موجودہ حکومت کا وژن ہے کہ ہم کسانوں کی آسانی کے لئے ان کو ممد فراہم کریں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ ہماری حکومت کا وژن ہے کہ ہم کسانوں کی مدد کریں۔
On #KissanDay I would like to honour the contributions of our farmers who are playing an integral part in helping Pakistan's economy to grow.
It is our government’s vision to support our farmers and enhance the agriculture productivity by adopting modern techniques of farming.— Dr. Abdul Hafeez Shaikh (@a_hafeezshaikh) December 18, 2020
عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آج کسانون کے عالمی دن کے موقع پر کسانوں کے دن ڈے پر میں اپنے ملک کے کسانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کے کسان پاکستان کی معیشت کو ترقی میں مدد دینے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ اور بھرپور انداز میں کسانوں کا ساتھ دیں کسان کاشتکاری کی جدید تکنیکوں کو اپنا کر زراعت کی پیداوار میں اضافہ کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News