Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کر رہا ہے، وزیر خارجہ

Now Reading:

بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کر رہا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کر رہا ہے۔

ابوظہبی میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کا کہنا تھا کہ  بھارتی جنگی جنون بے نقاب ہوگیا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ   یہ انتہائی نازک صورتحال ہے ،بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کر رہا ہے۔   سرجیکل اسٹرائیک  کے لیے بھارت اپنے پارٹنرز کی اجازت کا منتظر ہے۔

انہوں نے کہا واضح کرتا ہوں  کہ بھارت کی سازشوں سے پاکستان مکمل طور پر آگاہ ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ  بھارت میں کسانوں کا بڑا احتجاج جاری ہے،  اندرون مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے بھارت خطرناک کھیل چاہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر