Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

Now Reading:

پشاور کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پشاور کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  پشاور کے پانچ مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ہے۔

ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ  لاک ڈاؤن ان علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے انے پر لگا یا گیا ہے۔

ضلعی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حیات آباد کی دو گلیوں، یکہ توت میں ایک گلی، ورسک روڈ اور خوشحال ٹاون میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

حکام کی جانب سے تمام علاقوں میں کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر