Advertisement
Advertisement
Advertisement

پٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی، عوام کا غصہ بے قابو

Now Reading:

پٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی، عوام کا غصہ بے قابو

ایک ماہ میں دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر مہنگائی سے تنگ عوام پھٹ پڑےہیں۔

تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کے دوران حکومت کی جانب سے 2 بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں باقاعدہ طور پر اضافہ کیا گیا ہے جس پر عوام نے شدید غصے اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔

اس ضمن میں عوام کا کہنا ہے کہ ہیں پہلے ہی اشیاء کی قیمتیں قابو سے باہر ہوچکی ہیں اور ایسے میں حکومتی فیصلے سے مہنگائی آسمان پر جاپہنچے گی۔

عوام کا مزید کہا تھا کہ حکومت کی جانب سے اس طرح کے فیصلوں سے حکومت نے زندگی گذارنا مشکل بنادیا ہے۔

یاد رہے کہ پٹرول 3 روپے 20 پیسے، ڈیزل دو روپے پچانوے پیسے  اور مٹی کا تیل تین روپے لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر