سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کی جانب سے منشیات کے قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیحام میں سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے منشیات کے قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ اس نئے کے تحت کوکین اور آئس جیسی منشیات کی تیاری ، فراہمی اور استعمال کو جرم قرار دینے کے ساتھ ہی سخت سزائیں دی جاسکیں گی۔
Very pleased to inform that the Standing Committee on Law of Sindh Assembly has approved the Amendments to Narcotics Law thereby making the manufacture, supply and use of synthetic drugs like cocaine and ice a crime punishable with severe punishments in the province
Advertisement— Murtaza Wahab Siddiqui (@murtazawahab1) January 12, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
