Advertisement
Advertisement
Advertisement

منی لانڈرنگ پر کنٹرول کے لیئے حکومت کا نیا اقدام

Now Reading:

منی لانڈرنگ پر کنٹرول کے لیئے حکومت کا نیا اقدام
Ministry of Finance regulate the circular of new petroleum prices

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لئے اقدام اٹھائے گئے ہیں۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ  ایکسپورٹرز کے مال کی بیرون ملک کم از کم قیمت بیرونی کرنسی میں متعین کرنے کا طریقہ کار بہتر بنانے کیلیئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں ۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسٹم ویلیوئیشن ڈیپارٹمنٹ کے لیئے گڈز اینڈ کرنسی ویلیو کی اپ ڈیٹ کانیا نظام بنایا جائے گا اور ایکسپورٹ کے ذریعے پاکستان پہنچنے والی فارن کرنسی کی اپ ڈیٹ مقدار اور ٹائمنگ کے اعتبار سے انٹر بنک چیک کی جائے گی۔

علاوہ ازین 99 اقسام کی ایکسپورٹ سے پاکستان آنے والی فارن کرنسی کی مانیٹرنگ سخت کردی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ ایف اے ٹی ایف کے ساتھ تازہ ترین رابطوں میں کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر