Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور کے مختلف علاقوں میں مائیکرو و اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

لاہور کے مختلف علاقوں میں مائیکرو و اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ

کورونا کے بڑھتے کیسز پر لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے 16 علاقوں میں مائیکرو واسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق  کورونا کے زیادہ پھیلاؤ والے علاقوں کو دس سے چودہ روز  کے لیے بند کیا جائے گا۔

ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ کنال ویو ہاؤسنگ سوسائٹی، ٹیک سوسائٹی، ڈی ون سیکٹر ایف، عسکری 10، گیلانی اسٹریٹ بیدیاں روڈ، اسٹریٹ 66 ڈی ایچ اے فیز ون میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگے گا۔

اسٹریٹ 71 جے بلاک ڈی ایچ اے فیز ون، مین سروس لین غازی روڈ ڈی ایچ اے فیز 2 کو  بھی بند کیاجائے گا۔

اسٹریٹ 35 فیز تھری ڈی ایچ اے، خیابان اقبال ڈی ایچ اے فیز تھری، اسٹریٹ نمبر 18 فیز تھری، اسٹریٹ نمبر 14 فیز فائیومیں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگے گا۔

Advertisement

 مین سروس روڈ سوئی گیس سوسائٹی، ایونیو 13 ڈی ایچ اے فیز سیون، اسٹریٹ نمبر ایک نین سکھ کو بھی بند کیا جائے گا۔

جی او آر ٹو میں 13 بی سے 16 بی تک ، کریم بلاک کی دو اسٹریٹس میں بھی مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا۔

ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک کے مطابق شہر میں اب تک 150 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا تجربہ کامیاب رہا ہے۔

 مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ان علاقوں کے 4 ہزار 487 افراد کو گھروں تک محدود کردیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر