Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاق سندھ اور بلوچستان کے حقوق پر بات نہیں کرتے، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

وفاق سندھ اور بلوچستان کے حقوق پر بات نہیں کرتے، مرتضیٰ وہاب
کراچی کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے، میئرکراچی

کراچی کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے، میئرکراچی

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وفاق کو پیپلز پارٹی کے بعض میں سندھ اور بلوچستان کے حقوق پر بات نہیں کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ آئین کا آرٹیکل 158 بھی پڑھنا چاہیے کیونکہ 2011 میں سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا تھا کہ 158 کو فالو کرنا لازمی ہے۔

ان کا  کہناتھا کہ آرٹیکل ایک میں ہر صوبے کی حد کا تعین کر دیا گیا ہے کہ جو زمین جس صوبے میں ہے وہ اس صوبے کی ملکیت ہے اور اس کے مطابق یہ جزائر صوبے سندھ کی ملکیت ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ آئین پاکستان تو یہ اجازت نہیں دیتا ہے تو یہ کیسے کہتے ہیں کہ یہ وفاق کی ملکیت ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ جو خط سندھ حکومت نے ارسال کیا تھا اس کی۔ کہیں پر بھی سندھ حکومت نے این او سی نہیں دیا  لیکن وہ کہتے ہیں کہ سندھ حکومت نے این او سی دی تھی۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ یہ جزائر سندھ کی ملکیت تھے اور رہیں گے، ہم وفاق کو ان ائر لینڈ کی چائنہ کٹنگ نہیں کردیں گے کیونکہ یہ غیر آئینی آرڈینس کو پارلیمنٹ میں نہیں لا سکے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اب سندھ حکومت کو بھی سخت فیصلہ کرنا ہوگا کیونکہ یہ تو عدالتوں کے فیصلوں کو بھی مانتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ حکومت شفافیت پر یقین نہیں رکھتی ہے اور اگر ان میں ہمت ہے تو یہ آرڈینینس پارلیمنٹ میں لے آئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر