Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوٹ مار کا دور ختم ہوچکا لیکن ابھی احتساب ہونا باقی ہے، شفقت محمود

Now Reading:

لوٹ مار کا دور ختم ہوچکا لیکن ابھی احتساب ہونا باقی ہے، شفقت محمود
Shafqat Mehmood is not happy with his popularity on social media

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن ہمیشہ عروج پر رہی ہے لیکن ابھی احتساب سب کا ہوگا۔

سندھ کے تین روزہ دورے پر آئے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن کی وجہ لیڈران کا ذاتی مفادات اور لوٹ مار ہے  تاہم اب لوٹ مار کا دور ختم ہوچکا لیکن ابھی احتساب ہونا باقی ہے۔

شفقت محمود کا کہنا تھا کہ اب ملک میں ایسا وزیر اعظم ہے جس پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا ہے۔

تعلیمی اداروں کے حوالے سے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اب تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے اور اسی لئے یکم فروری سے پرائمری اور میڈل اور یونیورسٹیز کا آغازہورہا ہے تاہم ہم صورتحال کا جائزہ بھی لیتے رہیں گے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ہم سندھ سے محبت اور پیار کرتے ہیں سندھ پاکستان کا حصہ ہے تاہم وزیر اعظم کا کہنے کا مقصد تھا کہ سندھ میں ہماری حکومت نہیں ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سکھرکےدورے کا بنیادی مقصدیہاں پر موجود تاریخی ورثہ کا جائزہ لینا ہے ہم اس تاریخی ورثہ کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہم اپنے ماضی کو یاد رکھ سکیں

ان تمام خیالات کا اظہار وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سکھر میں میر معصوم شاہ مینارہ کا دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر