
بیلہ کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں تیز رفتار کوچ الٹ گئی ہے جبکہ حادثے میں آٹھ افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ریکسکیو حکام کا کہنا ہے مسافر کوچ پنجگور سےکراچی آرہی تھی جبکہ جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور دو لیویز اہلکار بھی شامل ہیں تاہم زخمیوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement