Advertisement

پاکستان نے ایسے دن کبھی نہیں دیکھے ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایسے دن کبھی نہیں دیکھے ہیں جو آج دیکھ رہا ہے۔

تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں مریم نواز نے کہا ہے کہ تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا پاکستان بھگت رہا ہے۔

مریم نواز نے کہا ہے کہ پہلے دنیا بھر میں پی آئی اے کے پائلٹس کو رسوا کروایا اور اب ائیرلائن کو اس مقام پر لے آئے ہیں  =جبکہ اس سے پہلے پاکستان نے کبھی ایسے حالات نہیں دیکھیے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اناڑیوں کے کھیل تماشے کی وجہ سے ملک کو دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا
پنجاب اسمبلی کااجلاس 9مئی کو دوپہر 2 بجے طلب
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات  
بھارتی ٹیم پاکستان کب آئے گی؟ نائب صدر بی سی سی آئی نے بتادیا
وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں لیکن ہر معاملے پر سپورٹ کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
Next Article
Exit mobile version