
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو رزداری نے کہا ہے کہ کہ اب سے موجودی حکومت کی الٹی گنتی کا اغاز ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چئیرمین پییپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سخاکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب مل کر اس کٹپتلی حکومت کا خاتمہ کرینگے۔
بلاول بھٹو نے عوام سے گزارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پی ڈی ایم کے ساتھ ہے اور آپ سب بھی ہمارا ساتھ دیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement