Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ

Now Reading:

پاکستان کا فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان  نے فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق  پاکستان  نے فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم کا حامل فتح ون میزائل پاکستان نے مکمل طور پر خود تیار کیا ہے۔

فتح ون میزائل 140 کلومیٹر کے ہدف تک روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر